Friday, May 21, 2010

مولانا شمیم احمد ندوی علیل، دعائے صحت کی درخواست

مولانا شمیم احمد ندوی علیل، دعائے صحت کی درخواست

مجلہ السراج کے مدیر اعلیٰ اور ناظم اعلی جامعہ سراج العلوم جھنڈا نگر نیپال مولانا شمیم احمد ندوی ان دنوں علیل ہیں،دل کے مریض ہیں، ڈاکٹروں نے بائی پاس سرجری کا مشورہ دیا ہے، اللہ تعالیٰ یہ سرجری کامیاب کرے، اور انہیں شفائے کلی عطا کرے، قارئین السراج و انکے عقید تمندوں سے گزارش ہے کہ مولانا محترم کی صحت و عافیت کے لئے دعا فرما ئیں۔
-عبد الصبور الندوي